ام القری

( اُمُّ الْقُریٰ )
{ اُم + مُل (ا غیر ملفوظ) + قُرا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) تمام قریوں کی ماں، (مراداً) کلمہ معظمہ۔