ام الامراض

( اُمُّ الْاَمْراض )
{ اُم + مُل (ا غیر ملفوظ) + اَم + راض }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - امراض کی ماں، بیماروں کی جڑ، وہ بیماری جس سے اور بیماری یا بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔