الٹے ہاتھ کا

( اُلْٹے ہاتھ کا )
{ اُل + ٹے + ہاتھ + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بائیں ہاتھ کا وار، طمانچہ یا ضرب۔