فارسی زبان کے لفظ 'تَخْتَہ' کے ساتھ 'حیات' عربی زبان سے لیا گیا ہے جوکہ بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٢ء میں 'میڈیکل جیورس پروڈنس" میں مستعمل ملتا ہے۔