الو کا پٹھا

( اُلُّو کا پَٹّھا )
{ اُل + لُو + کا + پَٹھ + ٹھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - احمق، بیوقوف، گدھا (نیز تحقیر کے موقع پر بطور دشنام مستعمل)۔