اللہ ہو

( اَللّٰہ ہُو )
{ اَل + لاہ + ہُو }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (لفظاً) اللّٰہ وہی ایک ہے، وہ اللّٰہ، (مرادًا) صوفیوں کا نعرہ مستانہ یا ضرب۔