الم فرحیہ

( اَلَمِ فَرْحِیَّہ )
{ اَلَمے + فَر + حِیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ادب) فنون لطیفہ کا ایسا مظہر جس میں غم و مسرت کا ملا جلا اظہار پایا جائے، خصوصاً ڈراما۔