اللہ والا

( اَللّٰہ والا )
{ اَل + لاہ + وا + لا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو تعلقات دنیا سے کنارہ کش ہو کر خدا کا ہو رہے، تارک الدنیا، باخدا، خدا رسیدہ۔