اللہ کے نام پر

( اَللّٰہ کے نام پَر )
{ اَل + لاہ + کے + نام + پَر }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - فی سبیل اللّٰہ، خدا کی راہ میں، خیرات کے طور پر، خوشنودی الٰہی کی غرض سے۔