اللہ کی گائے

( اَللّٰہ کی گائے )
{ اَل + لاہ + کی + گا + اے }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سیدھا سادہ، بھولا بھالا، نادان۔