اللہ کی راہ

( اَللّٰہ کی راہ )
{ اَل + لاہ + کی + راہ }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - فی سبیل اللّٰہ، خدا کے نام پر، نیک کام سمجھ کر، خدائے تعالٰی کی خوشنودی کے لئے۔