اللہ کا مستان

( اَللّٰہ کا مَسْتان )
{ اَل + لاہ + کا + مَس + تان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اللّٰہ تعالیٰ کی محبت میں مست رہنے والا، فقیر، ملنگ، قلندر، صوفی۔