اللہ کا فضل

( اَللّٰہ کا فَضْل )
{ اَل + لاہ + کا + فَضْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ہر طرح سے خیریت، سب کچھ ٹھیک، امن و امان۔