اللہ اللہ کر کے

( اَللّٰہ اَللّٰہ کَرْ کے )
{ اَل + لاہ + اَل + لاہ + کَر + کے }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - بڑی مشکل سے، بڑی مصیبت کے بعد، مرکھپ کے۔