اللہ پاک

( اَللّٰہ پاک )
{ اَل + لاہ + پاک }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خدا کی ذات جو ہر برائی سے مبرا ہے (اللّٰہ کے نام کے ساتھ تعظیمی کلمہ)۔