اللہ اکبر

( اَللّٰہ اَکْبَر )
{ اَل + لاہ + اَک + بَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) اللّٰہ بہت بڑا ہے، اللّٰہ سب سے بڑا ہے (مرادًا) نعرہ تکبیر حسب ذیل مواقع پر مستعمل۔ (i)خدائے تعالٰی کی بزرگی اور عظمت کا اعتراف کرنے کے موقع پر (ii)اذان قامت نماز اور دیگر عبادات و اذکار میں جہاں جہاں مقرر ہے۔
  • God is great (an introductory ejaculation used in prayer
  • and also when slaughtering an animal;  and an exclamation of surprise
  • wonder
  • resignation: it is called the takbir)