الف ثانی

( اَلْفِ ثانی )
{ اَل + فے + ثا + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت عددی
١ - کسی شے کے آغاز یا انجام کو ایک ہزار سال گزرنے کے بعد دوسرے ہزار سال کا زمانہ، مغل بادشاہ اکبر اعظم کا زمانہ۔