الف لیلہ

( اَلْف لَیلَہ )
{ اَلْف + لَے (ی لین) لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ہزار اور ایک رات، (مفروضہ) مسلسل و مربوط کہانیوں کی ایک عربی کتاب کا نام جو روایتی طور پر اتنی راتوں میں شہرزاد نے بادشاہ کو سنائی تھیں; (مجازاً) مفروضہ داستان، کہانی، بے حقیقت بات یا باتیں۔