الوہاب

( اَلْوَہاّب )
{ اَل + وَہ (و لین) + ہاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) عطا اور بخشش کرنے والا، (مرادًا) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔