الکریم

( اَلْکَرِیم )
{ اَل + کَرِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) بخشش کرنے والا، (مرادًا) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔