القہار

( اَلْقَہّار )
{ اَل + قَہ + ہار }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) غالب، (مرادًا) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔