١ - (لفظاً) قرآن پاک، (مجازًا) کائنات کی وہ مجموعہ صفات ذات جس کی ساخت اور وجود میں معرفت الٰہی کے لئے ہزار دو ہزار نشانیاں پائی جاتی ہیں (حضرت علی کے حسب ذیل شعر سے ماخوذ: وانت الکتاب المُبین الذی، یا حرفہ یظہر المضمر اے انسان تو ہی وہ الکتاب المبین ہے جس کے ایک حرف سے اسرار الٰہی منکشف ہوتے ہیں۔