الغفور

( اَلْغَفُور )
{ اَل + غَفُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) مغفرت کرنے کا عادی، (مرادًا) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔