ال آخر

( اَل آخِر )
{ اَل + آ + خِر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) جو سب کے بعد ہے یا ہو گا، (مراد) اللّٰہ تعالٰی کا ایک نام۔