ال امان

( اَل اَمان )
{ اَل + اَمان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فجائیہ) خدا کی پناہ، خدا محفوظ رکھے (مصیبت آفت یا بیزاری کے موقع پر)؛ مجھے پناہ چاہئے یا مجھے پناہ دو (اکثر مدمقابل سے جنگ کے موقع پر)۔