الباعث

( اَلْباعِث )
{ اَل + با + عِث }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) اٹھانے والا، قبروں سے مردوں کو اٹھانے والا، (مرادًا) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔