الباقی

( اَلْباقی )
{ اَل + با + قی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) ہمیشہ رہنے والا، (مراد) خدائے تعالیٰ کا ایک نام۔