العطش

( اَلْعَطَش )
{ اَل (ل غیر ملفوظ) + عَطَش }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - ہائے پیاس، ہائے پانی، پیاس سے دم لبوں پر ہے، جلد پانی دو (شدید تشنگی کے وقت پیاسے کی پکار)۔