الشہید

( اَلْشَّہِید )
{ اَش (ل غیر ملفوظ) + شَہِید }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) شاہد، گواہ، (مرادًا) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔