تخمینہ کاری

( تَخْمِینَہ کاری )
{ تَخ + می + نَہ + کا + ری }

تفصیلات


عربی زبان کے لفظ'تخمینہ' کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقۂ فاعل 'کار' لگایا گیا ہے اور آخر پر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٦٨ء کو 'اطلاقی شماریات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - تخمینہ لگانا، اندازہ کرنا۔
'مگر قومی آمدنی کی تخمینہ کاری (Estimation) کے لیے شماریاتی طریقوں کا استعمال ناگزیر ہے۔"      ( ١٩٦٨ء، اطلاقی شماریات، ١١ )