الرؤف

( اَلْرَّؤُف )
{ اَر (ل غیر ملفوظ) + رَاُوف }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) رافت و عنایت سے پیش آنے والا، (مرادًا) خدائے تعالٰی۔