الرحیم

( اَلرَّحِیم )
{ اَر (ل غیر ملفوظ) + رَحِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) بار بار رحم کرنے والا، (مرادًا) خدائے تعالٰی کا ایک نام۔