ال جبار

( اَل جَبّار )
{ اَل + جَب + بار }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (لفظاً) تسلط والا، قابض، بگڑے کام بنانے والا، (مرادًا) اللّٰہ تعالٰی کا ایک نام۔