اکبر آباد

( اَکْبَر آباد )
{ اَک + بَر + آ + باد }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - ہندوستان کے شہر آگرہ کا دوسرا نام جو شہنشاہ اکبر (1546۔1605) سے منسوب ہے (یہاں مشہور روضہ تاج محل واقع ہے، اُردو کے بعض مشاہیر شعرا کے نام کو اس شہر سے نسبت دی جاتی ہے، مثلاً نظیر اکبر آبادی، سیماب اکبر آبادی وغیرہ۔
  • the city of Akbar
  • Agra