اکبر اعظم

( اَکْبَرِ اَعْظَم )
{ اَک + بَرے + اَع + ظَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - فرمانروایان ہند میں چغتائی (موسوم بہ مغلیہ) خاندان کا تیسرا فرمانروا (بابر کا پوتا، ہمایوں کا بیٹا) جلال الدین محمداکبر (1542۔1605) اس کا نام متعدد تلمیحات کے طور پر ادبیات میں مستعمل اور اکبر اعظم کے نام سے مشہور ہے، بہت سی چیزیں (سکے اوزان وغیرہ) اس کی نسبت سے اکبری کہلاتی ہیں اس کے نو وزیر تھے جو نورتن کہلاتے تھے۔
  • the emperor Akbar-the Great