اقرار باللسان

( اِقْرار بِالِْلّسان )
{ اِق + رار + بِل (ا ل غیر ملفوظ) + لِسان }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی بات کا زبان سے اقرار، خصوصاً زبان سے ایمان لانے کا اظہار۔