اقامت خانہ

( اِقامَت خانَہ )
{ اِقا + مَت + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مسافروں کے پڑاو کرنے کا مکان، ہوٹل، مسافر خانہ، سرائے وغیرہ۔