افق مبیں

( اُفُقِ مُبِیں )
{ اُفُقے + مُبِیں }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (لفظاً) روشن اور منور مطلع، (تصوف)، نہایت مقام قلب۔