افسون زدہ

( اَفْسُون زَدَہ )
{ اَف + سُون + زَدَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر جادو ہوا ہو، جادو سے متاثر۔