راست معاملہ

( راسْت مُعامَلَہ )
{ راسْت + مُعا + مَلَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کی معاملت صاف اور سچی ہو، سچا امانت دار، صالح۔