راست گر

( راسْت گَر )
{ راسْت + گَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبعیات) سیدھا کرنے والا، درست کرنے والا، ایک آلہ کا نام۔