راست قامت

( راسْت قامَت )
{ راسْت + قا + مَت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - صحیح و سیدھے قد والا، جس کے جسم میں جھکاؤ نہ ہو۔