راست پوش

( راسْت پوش )
{ راسْت + پوش (واؤ مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - راستی کو چھپانے والا، کافر۔