راست پیما

( راسْت پَیما )
{ راسْت + پَے (ی لین) + ما }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طبعیات) حرارت یا حرارتی شعاعوں کی شدت کو براہ راست ناپنے والا ایک آلہ۔