راست بیں

( راسْت بِیں )
{ راسْت + بِیں }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عادل، منصف، سب کو ایک نظر سے دیکھنے والا۔