سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
تدریس
(
تَدْرِیس
)
{ تَد + رِیس }
(
عربی
)
تفصیلات
درس
دَرْس
تَدْرِیس
عربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔
معانی
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - تعلیم، درس دینا، پڑھانا۔
"دروس اور تدریس کے ضمن میں ان صفات کی نشوونما خود بخود ہو جائے گی۔" ( ١٩٣٥ء، اصول تعلیم، ٤٧٧ )
instruction by means of reading; lecturing
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر