رئیس الاشقیا

( رَئِیسُ الْاَشْقِیا )
{ رَای + سُل (ا غیر ملفوظ) + اَش + قِیا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا ظالم، بڑا سنگدل، ظالموں کا سردار۔