رئیس با اختیار

( رَئِیسِ با اِخْتِیار )
{ رَای + سے + با + اِخ + تِیار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رئیس جس کو حکومت سے مالی اور ملکی اختیارات ملے ہوں۔