ریمی بواسیر

( رِیمی بَواسِیر )
{ رِی + می + بَوا + سِیر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - بواسیر جس میں سے خون کے بجائے پیپ یا مادہ بہے۔
  • piles with white or pale mucous discharge