ریم[1]

( رِیم[1] )
{ رِیم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کاغذ کا گٹھا جس میں تقریباً 24 دستے یا پانچ سو تختے ہوتے ہیں۔
  • pus
  • matter
  • humours
  • dregs
  • dros
  • lees
  • rheum